دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ سے مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی، بزدار

United States News News

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ سے مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی، بزدار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ سے مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی، بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

ایک بیان میں وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایکٹ کے نفاذ سے نفرت انگیز مواد کی اشاعت کی روک تھام ہوگی اورجہاں بھی رسول اکرمؐ کی ذات کا ذکر آئے گا ان کے نام کے ساتھ خاتم النبین اورصلی اللہ وعلیہ وآلیہ وسلم لکھنا لازمی قراردیا گیا ہے ۔

عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ ایکٹ کے مطابق رسول اللہؐ،اہلبیت اطہار، خلفائے راشد ین، اصحاب رسول رضوان اللہ تعالی اجمعین اورامہات المومنین رضوان اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں توہین آمیز کلمات قابل گرفت ہوں گے۔ اسی طرح انبیاء کرام علیہم السلام، فرشتوں، قرآن مجید، زبور، تورات، انجیل اور دین اسلام کے بارے میں متنازعہ اور توہین آمیز الفاظ قابل گرفت ہوں گے اورخلاف ورزیوں پر 5سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تعزیزات پاکستان کی مروجہ دفعات کے تحت بھی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ تاریخ ساز اقدام قرار | Abb Takk Newsدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ تاریخ ساز اقدام قرار | Abb Takk News
Read more »

اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore PunjabCM Current Govt Under PMImranKhan Leadership Most Transparent One History ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov
Read more »

پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحقپنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کےمختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، ، چھتیں گرنے اوردیگر حادثات میں20لوگ جان کی بازی ہار گئے،حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Render Time: 2025-02-27 00:14:18