CMPunjab TahafuzeBunyaadIslamBill
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو صوبائی حکومت کا تاریخ ساز اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایکٹ کے نفاذ سے مختلف کتب میں مذاہب کے بارے میں نفرت انگیز مواد کی اشاعت کی روک تھام ہوگی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے،ایکٹ کے نفاذ سے مختلف کتب میں مذاہب کے بارے میں نفرت انگیز مواد کی اشاعت کی روک تھام ہوگی اور مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore PunjabCM Current Govt Under PMImranKhan Leadership Most Transparent One History ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov
Read more »
پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کےمختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، ، چھتیں گرنے اوردیگر حادثات میں20لوگ جان کی بازی ہار گئے،حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔