وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ مری، نئے منصوبوں کا اعلان

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ مری، نئے منصوبوں کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ مری، نئے منصوبوں کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دورہ مری کے موقع پر نئے منصوبوں کا اعلان کردیا اور علاقے کو سیاحت کے فروغ کے لیے مزید مستحم بنانے کا بھی عزم ظاہر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دورے کے موقع عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مری کے رہائشیوں کے لیے پانی کی فراہمی بہتر بنائیں گے، مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کھولنے کے لیے ایس او پیزکو حتمی شکل دی جارہی ہے، جلد نافذ کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کی سفارشات این سی او سی میں پیش ہوگی، مری میں نیا تھانہ اور نئی سب ڈویژن کی اصولی منظوری دے دی، مری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ایس پی تعینات ہوں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مری میں 22 کروڑ روپے سے نئی واٹر اسکیم بنے گی، نئی اسکیم سے روزانہ6لاکھ گیلن پانی مری کو ملے گا، مری مظفر آباد روڈ 2کروڑ42لاکھ روپے سے مکمل کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مری میں ساڑھے 3لاکھ پھلدار درخت لگائے جائیں گے، مری میں تعمیرات سے متعلقہ بائی لاز کا جلد نفاذ کیا جائے گا، مری میں کوہسار یونیورسٹی بھی بنائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

راولپنڈی: بیٹے کا ماں پر لاتوں اور تھپڑوں سے تشدد، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹسراولپنڈی: بیٹے کا ماں پر لاتوں اور تھپڑوں سے تشدد، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹسراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں بیٹے نے ماں کو لاتوں اور تھپڑوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کی روایتی بے حسی، بوڑھی ماں کی داد رسی نہ کی۔ فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان تا حال آزاد ہیں۔ وزیر اعلی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ | Abb Takk Newsوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ | Abb Takk News
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Makes Big Announcement Punjab Protection Basis Islam Act Declared Historic Move GOPunjabPK
Read more »

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیاوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا
Read more »

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Makes Big Announcement Punjab Protection Basis Islam Act Declared Historic Move GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:59:42