صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے، ان کے خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ آج شام تک آجائے گی، ترجمان Punjab CoronaVirusPakistan DawnNews
ڈاکٹر اختر ملک اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے باخبر رکھیں گے، ترجمان — فوٹو: پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں عطاللہ تارڑ نے کہا تھا کہ 'میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے لہٰذا میں ان تمام لوگوں سے بھی ٹیسٹ کرانے اور احتیاط کی درخواست کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ چند روز میں مجھ سے ملاقات کی تھی۔'بلوچستان کے وزیر خزانہ میں وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان میں متعدد سیاستدان اور اہم شخصیات کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں۔ملک کے پہلے سیاستدان تھے جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی...
اس کے علاوہ گزشتہ ماہ کے آخر میں ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔
Read more »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
Read more »