لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، مہلک وباء کا نشانہ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک بن گئے ہیں، جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔
ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ شام تک آ جائے گی، وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ وزیر توانائی نے اپنے چاہنے والوں سے جلد صحت یابی اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
Read more »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
Read more »
کرپٹ عناصر کے برے دن آنے والے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News
Read more »
کراچی حادثہ:حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی، صوبائی وزیراطلاعات | Abb Takk News
Read more »
نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ
Read more »