وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News

United States News News

وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں۔ پاکستان ریلوے شہریوں کیلئے محفوظ سفر کو یقینی بنائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے وز

یر ریلوے شیخ رشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، پاکستان ریلوے اور کورونا وائرس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیر ریلوے نے پیشکش کی کہ اگر وزیر اعظم ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں۔ شہریوں کیلئے محفوظ سفر یقینی بنایا جائے گا۔ شیخ رشید نے مزید ٹرینیں چلانے کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی اور ضابطہ کار کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا جبکہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ٹرینوں کی تعداد مزید بڑھانی ہے یا نہیں، حتمی فیصلہ 31 مئی کو ہوگا۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ شیخ رشید نے بطور اتحادی، ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
Read more »

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خانمودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
Read more »

عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوعمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردولاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
Read more »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-اپنے ایک دوست کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لیے گیا اور رات گئے گھر واپسی ہوئی۔ رات معمول سے زیادہ روشن لگی۔ گھر پہنچ کر کھلی اور تازہ ہوا کے لیے کچھ دیر ٹیرس پر جا بیٹھا۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزازورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:15:08