اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس میں شرکت کریں گے ، تقریب کی میزبانی کینیڈا، جمیکا کے وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کریں گے۔
اس اعلیٰ سطح کے پروگرام کی میزبانی کینیڈا ، جمیکاکے وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کریں گے، اجلاس سے خطاب کے لئے مختلف سربراہان مملکت کی ایک منتخب تعداد کو مدعو کیا گیا ہے۔فنانسنگ فارڈویلپمنٹ فنڈزریزنگ ورچوئل اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ ، فرانس، برطانیہ، ساؤتھ افریقا، جاپان، اٹلی، جرمنی، ناروے، سعودی عرب، آئرلینڈ، قازقستان کے سربراہان بھی خطاب کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ترقی پذیر ممالک پر قرضوں کا خطرہ ان چھ منسلک مالی امور میں سے ایک ہوگا جو اعلی سطحی ایونٹ میں زیربحث ہوں گے جبکہ وزیر اعظم تقریب سے خطاب میں قرض کے مسئلے سے نمٹنے کے ممکنہ طریقوں اور ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ مالی چیلنجوں کے بارے میں اپنے نقطہ نظرسے آگاہ کریں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
Read more »
ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز
Read more »
موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
Read more »
عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردولاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
Read more »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-اپنے ایک دوست کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لیے گیا اور رات گئے گھر واپسی ہوئی۔ رات معمول سے زیادہ روشن لگی۔ گھر پہنچ کر کھلی اور تازہ ہوا کے لیے کچھ دیر ٹیرس پر جا بیٹھا۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »