عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردو

United States News News

عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقستمی سے حکومت کورونا سے لڑنا نہیں چاہتی بلکہ اس کا کام شہباز شریف کو صبح شام یاد کرنا ہے، لاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں اور ان کے نامعلوم ترجمان مخالفین پر حملے کر رہے ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ معصوم چینی چور اسد عمر برآمد کی وجہ بتاتے ہیں کہ اس کا مقصد زرمبادلہ کمانا تھا، صفحہ 71 پر چینی انکوائری رپورٹ کہتی ہے اسد عمر کے جواب تسلی بخش نہ تھے ، خیال تھا کہ شہزاد اکبر چینی بحران پر عثمان بزدار کے استعفیٰ اعلان کریں گے، رپورٹ کے صفحے 73 .74 پر عثمان بزدار کہتے ہیں انہیں زبانی ہدایات کس نے دی وہ نہ بتا سکے، سچ تو یہ ہے کہ انہیں یہ ہدایات عمران خان نے دی تھیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ نواز شریف بطور وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوسکتا ہے لیکن لاپتہ وزیراعظم کو کمیشن میں طلب نہ کیا گیا، رزاق داوٴد نے بھی کمیشن کو بتایا کہ عمران خان کے حکم پر ملک میں چینی کی قلت کے باوجود ایکسپورٹ کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خانمودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
Read more »

ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزازورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز
Read more »

موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
Read more »

بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خانبھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خانمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے چین اور بھارت کے درمیان جنگ کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عزائم کو دیکھتے ہوئے چین نے صف بندی کی ہے۔
Read more »

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہاداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
Read more »

پاکستانی نژاد سابق رُکن یورپین پارلیمنٹ واجد خان 'برنلے' کے میئر منتخبپاکستانی نژاد سابق رُکن یورپین پارلیمنٹ واجد خان 'برنلے' کے میئر منتخبمانچسٹر: واجد خان اور اُن کی اہلیہ انعم ایک سال کے لیے بطور میئر اور میئرس اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، برنلے کے سب سے کم عمر ترین میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 04:07:04