بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
دنیا نیوز کے پروگرام ‘’نقطہ نظر’’ میں گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ پانچ اگست کا بھارتی اقدام غیر قانونی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھارت نے کئی بار دھمی دی کہ آزاد کشمیر پر بھی حملہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اکھنڈ بھارت کا خواب چکنا چور پاکستان کی وجہ سے ہوا۔ چین نے سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مدد کی۔ سردار مسعود خان نے کہا کہ چین جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر قسم کی تیاری ہے۔ بھارت لداخ میں چین کے خلاف محاذ آرائی کر رہا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔
Read more »
چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
Read more »
لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu
Read more »
لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکام
Read more »
یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔
Read more »