اسلام آباد: نیو یارک ٹائمز نے مودی کی ناکام پالیسیوں کا پول کھول دیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی عوام مودی حکومت پر اعتماد کھونے لگے ہیں، مودی کی پالیسیوں نے عوام کو بھوک سے مار دیا ہ
ے۔
نیو یارک ٹائمز کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ رہنما فیصلوں کی تعداد نہیں، ان کے اثرات سے جانے جاتے ہیں، سخت لاک ڈاؤن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں، پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں کیسز کم ہیں۔ اخبار میں کہا گیا کہ جنوبی ایشیاء میں لاک ڈاؤن ہی نہیں، دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی نے نظر انداز کیا، ایل او سی اور دیگر عوامل پر توجہ بھی اس اندرونی ناکامی کو چھپانے کیلئے تھی، پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر بھی کئی بار اس معاملے پر بات کر چکے ہیں۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق شرح اموات سے لگتا ہے کہ مودی حکومت نے اقدامات نہیں کئے، ی کا شکار ہے، مودی کی پالیسیوں نے لوگوں کو بھوک، افلاس سے مار دیا، بیشتر غریب لوگ اس پالیسی کا شکار ہوئے۔ امریکی اخبار نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ مودی کا ہندوستان صرف امیروں کے لئے ہے، آج کاسٹ سسٹم واضح ہو گیا، کس طرح چھوٹی کاسٹ، اقلیتوں کو کووڈ میں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu
Read more »
چین عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے: یورپی یونینیورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ہیں کہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے اور یورپی یونین کو چین کے حوالے سے ایک مضبوط پالیسی طے کرنی ہو گی۔
Read more »
چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیاچین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China
Read more »
وزیراعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے: فیاض الحسن
Read more »
وزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعاتوزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعات Read News PMImranKhan pmln_org MoIB_Official Marriyum_A
Read more »