چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا

United States News News

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China

چین اور بھارت کے درمیان جاری کشمکش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی بھیج دیے ہیں۔ چین نے کہا ہے بھارت نے متنازع علاقہ کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر بڑھ چڑھ کر ظلم کرتی ہے لیکن چینی فوج کے سامنے بھیگی بلی بن چکی ہے۔ سکم اور لداخ کی سرحد پر چینی فوج کے مسلسل اضافے سے بھارتی فوج اور مودی سرکار کے ہوش اڑ چکے ہیں۔سرحد پر چینی افواج کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چین نے مزید 5 ہزار فوجی علاقے میں بھیج دیے ہیں۔ چین فوج زمین دوز بنکر بھی بنا رہی ہے۔ وادی گالوان کے اطراف میں چینی فوج کے 8 سو خیمے دیکھے گئے...

چین کا کہنا ہے بھارت وادی گالوان کے قریب دفاع سے متعلق غیر قانونی تعمیرات کر رہا ہے۔ چينی فوج نے بھارتی فوج کے ایک دستے کو گرفتار کر لیا جسے بعد میں رہا کر دیا گیا۔ بھارتی آرمی چیف نے اسے شدید جھٹکا قرار دیا۔ چین نے کہا ہے کہ بھارت نے سکم اور لداخ میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی۔ بھارت نے متنازع علاقہ کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔بھارتی میڈیا نے ایسی تصاویر جاری کیں ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں پہلے ہندوستانی فوج موجود تھی، وہاں اب چینی فوج موجود ہے۔ یہ معاملہ 5 مئی کو شروع ہوا تھا، جب مشرقی لداخ کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوجی آمنے سامنے آ گئے تھے۔

ادھر بھارت کا نیپال کے ساتھ سرحدی تنازع بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ نیپالی وزیراعظم نے نیا نقشہ جاری کیا جس میں کالا پانی، لمپیا دھورا اور لیپو لیکھ کے علاقے کو نیپال کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہطیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔
Read more »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہار UsmanBuzdar SOPs CoronaVirus Citizens pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
Read more »

کےالیکٹرک کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہکےالیکٹرک کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہکےالیکٹرک کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہ SamaaTV
Read more »

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاطیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
Read more »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبطیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:03:42