وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان PMImranKhan ARYNewsUrdu PetrolPrice
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی ہدایت کردی۔
اے آر وائی نیوز کو وزیراعظم عمران خان کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور قیمتوں میں فوری کمی کا حکم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فنانس ڈویژن کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کاحکم دیا جس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی میں کمی کر کے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں10روپےکمی کا امکان ہے۔یاد رہے کہ حکومت نے آئل اینڈ گیس اتھارٹی کی سفارش پر چند روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا جس کے بعد فی لیٹر قیمت 100 روپے دس پیسے تک پہنچ گئی تھی۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد فی لیٹر کی قیمت 101 روپے 46 پیسے تک پہنچی جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 23 روپے پچاس پیسے اضافے کے ساتھ 59 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 17 روپے 84 پیسے اضافے کے بعد 55 روپے 58 پیسے تک پہنچی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
Read more »
وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوکمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی۔
Read more »
وزیر اعظم عمران خان کی ڈنر ڈپلومیسی؟گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا، تاکہ ان حالات پر قابو پایا جا سکے جو پارٹی کے اندر اختلافات اور اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے مسائل سے پیدا ہوئے۔
Read more »
وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو
Read more »
وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹووزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو Islamabad BBhuttoZardari Demanded Resignation PMImranKhan NAofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
Read more »
وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو
Read more »