'بھارتی فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پرکشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے ۔
عمران خان نے مزید کہا کہ کشمیری عوام کیخلاف بھارتی یکطرفہ غیر قانونی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں میں بھارتی فورسز کے مظالم کو بھی اجاگر کیا جائے ۔ واضح رہے کہ 5اگست کو بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی طرف سے غیرقانی طور پر آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد کشمیر کو انڈیا میں ضم کردیا گیا تھا ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظمچینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »
آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان نے ملک میں آٹا اور چینی کی وافر اور مناسب قیمت پر دستیابی کو یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی قیمتوں کو ملک بھر میں یکساں سطح پر لانے کے لئے باہمی مشاورت سے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے۔
Read more »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیکنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »