وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
واضح رہے کہ لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 نے دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔
طیارہ لینڈنگ اپروچ پر تھا کہ کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل سے محض چند کلومیٹر پہلے ملیر ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن کی آبادی پر گر گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
Read more »
حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے نامپی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی،فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ،حفصہ چودھری بھی شامل ہیں ، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد ، احمد دلشاد ، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے ۔
Read more »
ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا پنجاب میں فوری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانعصمت اللّٰہ نیازی نے کہا کہ موٹروے پروفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت کرائے میں رعایت نہیں کریں گے۔
Read more »
پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدماسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار
Read more »