ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار تھے کام پر لگ جائیں گے۔آپ تیزی سے اب اپنے مقاصد کی جانب سفر کر رہے ہیں پچھلے دنوں بڑے سخت حالات دیکھیں ہیں۔ اب اللہ نے چاہا تو ان کا ازالہ بھی ممکن ہو سکے گا۔آج گھریلو ماحول میں قدرے کشیدگی دکھائی دے رہی ہے اپنے غصے کو ٹھنڈا رکھیں۔ اور درگزر سے کام لیں گے تو خراب وقت ٹل ہی جائے گا ان شاء اللہ۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...
گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اب صورت حال میں تبدیلی کا عمل شروع ہو چکا ہے آپ کو وہ کام ہونے کی اطلاع بھی ملے گی جس کے لئے کافی دنوں سے پریشن تھے۔آج آپ کسی کے کام آئیں گے اور یہ کام کر کے بڑی خوشی بھی محسوس کریں گے جو لوگ عرصہ دراز سے بے کار تھے اب نیا سلسلہ بنتے ہوئے بہت جلد دیکھیں گے۔آج اپنوں کی جانب سے کسی بات پر اختلافات کا اندیشہ ہے آپ کو اپنے غصے کو قابو میں رکھنا ہوگا اور ہر صورت درگزر سے کام لینا ہوگا تاکہ معاملا خراب نہ ہو۔برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22...
آج ملی جلی کیفیت والا دن ہے آپ جس بھی کام کو کر رہے ہیں بس اس میں ہی دلچسپی لیں دوسرا کام کرنے کی پوزیشن میں ابھی نہیں ہیں خاموشی سے چلیں۔توکل جس قدر مضبوط ہو گا کام بھی اس قدر تیزی سے اور اپٓ کے حق میں ہوگا۔ ان دنوں نماز سے مدد لیں اور دوبارہ توبہ توڑنے کی کوشش نہ کریں۔صورتحال بڑی شاندار ہو رہی ہے آپ بس خاموشی سے اللہ پاک سے مدد مانگ کر چلتے رہیں اور پھر اس کا کرم دیکھیں نیت صاف رکھنا بے حد ضروری ہے۔برج جدی، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19...
آج کا دن اچھا اور مہربان ہے آپ کی بڑی مشکل حل ہو سکتی ہے اور اضافی رقم بھی مل سکتی ہے۔ اب دوبارہ پٹڑی پر چڑھے ہیں تو وقت تو کچھ لگے گا۔آج شام تک بندش سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے جب زحل اور عقرب زائچے سے نکل جائے گا تب جا کر آپ کے کئی مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔آپ کو ضرور انعام ملے گا کہ جس قدر مشکل وقت آپ نے گزارہ ہے بس تھوڑا سا انتظار کر لیں انعام خود چل کر آپ تک پہنچ جائے گا ان شاء اللہ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید
Read more »
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشیدپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ ریلوے
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل فکر مند نہ ہوں حالات اب تیزی سے آپ کے حق میں ہونا شروع ہو گئے ہیں اب جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی کے
Read more »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
Read more »