شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید

United States News News

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaDunya

پشاور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈٓالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ ریلوے میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی خود نگررانی کر رہا ہوں، معائنہ کرنے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر خود جاؤں گا۔

پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹرینیں چلانے کی اجازت گزشتہ روز ملی۔ پشاورسے 3 ٹرینیں چلا رہے ہیں، ضرورت ہوئی تو پشاور کیلئے ایک اور ٹرین کا اضافہ کریں گے۔ ٹرینوں میں 60 فیصد سواریاں لے کر جا رہے ہیں۔ ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیاست کا کوئی چیلنج درپیش نہیں، وہ پانچ سال پورے کریں گے۔ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈٓالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ نیب آرڈیننس میں ترامیم اتنی جلدی نہیں آ رہیں، 31 مئی تک نیب دونوں جانب جھاڑو پھیر دے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk News
Read more »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: فیاض الحسن چوہانشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: فیاض الحسن چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےخلاف نیب تحقیقات میں انکشافات کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا جائے
Read more »

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »

سانحہ سہون شریف میں ملوث دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردوسانحہ سہون شریف میں ملوث دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردوسزا پانے والے مجرموں نے سہون دھماکے سے ایک دن قبل خودکش حملہ آور کے ساتھ ریکی کی تھی
Read more »



Render Time: 2025-03-13 01:12:35