سزا پانے والے مجرموں نے سہون دھماکے سے ایک دن قبل خودکش حملہ آور کے ساتھ ریکی کی تھی
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سہون شریف کے خود کش دھماکے کے مقدمے میں 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔
کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 16 کے روبرو سانحہ سہون شریف میں دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا جس میں جج نے مجرموں کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے مجرم نادر کو دھماکا خیز مواد کے جرم میں عمر قید بھی سنائی۔ مجرموں میں نادرعلی اور فرقان عرف فاروق عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس کے مطابق مجرم نادر علی کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ مجرموں کی شناخت سی سی ٹی وی سے ہوئی۔ مجرموں کو جوڈیشل مجسٹریٹ اور عینی شاہدین نے شناخت کیا۔ گواہوں میں جوڈیشل مجسٹریٹ، عینی شاہدین، پولیس افسران اور ڈاکٹر سمیت زخمی شامل تھے۔
واضح رہے کہ ۔ دھماکے میں 73 افراد جاں جبکہ 183 سے زائد زخمی ہوئے۔ عدالت نے مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مجرموں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہفتے اوراتوار کو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار - ایکسپریس اردوکیا وبا نے حکومتوں سے وعدہ کر رکھا ہے وہ ہفتہ اور اتوار کو نہیں آئے گی؟ چیف جسٹس
Read more »
ن لیگی تیس مار خاں اپنے آقاؤں پر کرپشن الزامات کے جواب میں بغلیں جھانک رہے ہیں:فیاض الحسن چوہانن لیگی تیس مار خاں اپنے آقاؤں پر کرپشن الزامات کے جواب میں بغلیں جھانک رہے ہیں:فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti CMShehbaz Name Placed ECL president_pmln pmln_org PTIofficial PTIOfficialLHR
Read more »
سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی
Read more »
سنہ 2015 میں فلسطینی خاندان کے قتل کے مشہور مقدمے کا فیصلہ، یہودی آبادکار مجرم قراراسرائیل میں ایک عدالت نے ایک یہودی آباد کار کو غرب اردن میں سنہ 2015 میں ایک فلسطینی خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔
Read more »
پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
Read more »
اسرائیل میں چین کے سفیر کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات میں چینی سفیر کی موت کا سبب دل کا دورہ قرار دیا جارہا ہے تاہم حکام نے حتمی وجہ کی تصدیق نہیں کی ہے
Read more »