سن 2015 میں فلسطینی خاندان کے قتل کے مشہور مقدمے کا فیصلہ، یہودی آبادکار مجرم قرار
سعد اور ریحام اپنے بچوں کے ساتھ سو رہے تھے جب ان کی کھڑکی سے ایک نقاب پوش نے ان کے گھر کے اندر بم پھینک دیا تھا اور ان کے گھر کی دیوار پر عبرانی زبان میں انتقام کا لفظ لکھ دیا تھا۔
عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ ایک یہودی آباد کار کو چلتی گاڑی سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دینے کے چند دن بعد انتقام کے طور پر کیا گیا تھا۔ بن یولل جن کی عمر پچیس سال ہے اور جن کا تعلق سلحو کی یہودی بستی سے ہے فیصلہ سنائے جاتے وقت ضلعی عدالت میں سر جھکائے بیٹھے رہے۔ لیکن تیسرے اقبالی بیان کو عدالت نے تسلیم کر لیا تھا اور کہا تھا کہ اس کے ساتھ تفصیلی شواہد موجود ہیں اور اس میں وقوعہ کی بھی تمام تفصیل دی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
Read more »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
Read more »
پنجاب میں آٹے کے ایک اور بحران کا خدشہفلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے کہا ہے کہ انتظامیہ گندم خریداری میں ناکام ہے، اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھائی جا رہی ہے۔
Read more »
کراچی میں ہیٹ ویو ایک روز کے لئے ٹل گئی | Abb Takk News
Read more »