حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کے نام تفصیلات جانئے: DailyJang
قومی ایئر لائن نے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔طیارے میں سوار افراد کے نام درج ذیل ہیں۔
پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی، فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ، حفصہ چودھری بھی شامل ہیں، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد، احمد دلشاد، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے۔ پی آئی اے کی فہرست کے مطابق مسافروں میں مبشر محمد، شعیب محمد ، عثمان محمد ،صادق محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ براہیم محمد، زبیر محمد ، سلیم محمد ،زوہیب محمد اسامہ محمد ، علوینہ مصطفی، سینئر صحافی انصارنقوی بھی شامل ہیں۔
حادثے کا شکار طیارے میں عماررشید، فریال رسول، ردا رفعت، سارہ عبدالراہی، محمد شبیر ، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ، السہ شہریار بھی شامل ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ن لیگ کے رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے
Read more »
لاک ڈاؤن، اپریل میں کاربن کے اخراج میں 17فیصد تک کمی ہوئی، سائنسدانایک نئی تحقیق کے مطابق کاربن کے روزانہ اخراج میں سترہ فیصد تک کمی اپریل کے اوائل میں اس وقت دیکھی گئی جب دنیا بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مکمل لاک ڈائون تھا،
Read more »
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
Read more »
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
Read more »
ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »