ن لیگ کے رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

United States News News

ن لیگ کے رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے

لاہور مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عطاء اللہ تارڑ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ لاک ڈاؤن شروع ہونے سے پہلے لندن سے آئے تھے اور کئی روز تک قرنطینہ میں رہے تھے ۔ شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا ٹیسٹ احتیاطی تدبیر کے طور پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »

بھارت: معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما بیٹے سمیت قتلبھارت: معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما بیٹے سمیت قتلاتر پردیش میں معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما اور اس کے بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق دونوں خاندانوں میں پرانی رنجش تھی۔
Read more »

مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیامکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔  اور اس ریسٹورنٹ کے
Read more »

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
Read more »



Render Time: 2025-03-10 00:08:19