وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری | Abb Takk News

United States News News

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan FederalCabinet

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں تیرہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں کئی وزرا ویڈیو لنک کے زریعے شریک ہیں، اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی اورمعاشی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میڈیا کے واجبات پر بھی وزارت اطلاعات بریفنگ دے گی۔ اس کے علاوہ پی آئی اے پائلٹس کی ڈگریوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا،وفاقی کابینہ یکم ستمبر سے ملک میں یورو فائیو معیار کا پیٹرول اور ڈیزل متعارف کروانے کی منظوری دے گی۔

ایجنڈے کے مطابق کابینہ اجلاس میں آسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ پاکستان کونسل آف ریسرچ واٹر ریسورسز کے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا صورتحال پر اجلاسوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا صورتحال پر اجلاساسلام آباد:وزیر عظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس اوپیزپرعمل درآمد اور کورونا صورتحال کے پیش نظرآئندہ کی حکمت عملی طےکی جائے گی۔
Read more »

وزیراعظم کی عوام سے عیدالاضحیٰ، محرم میں احتیاط کی اپیلوزیراعظم کی عوام سے عیدالاضحیٰ، محرم میں احتیاط کی اپیلاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی کہ عید الاضحیٰ اور محرم پر احتیاط کر لی تو ممکن ہے کہ سیاحتی مقامات، ریسٹیورنٹ، اسکول اور کالجز سمیت دیگر مقامات جلد کھول دیے جائیں SamaaTV
Read more »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیکنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیکنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایتآٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان نے ملک میں آٹا اور چینی کی وافر اور مناسب قیمت پر دستیابی کو یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی قیمتوں کو ملک بھر میں یکساں سطح پر لانے کے لئے باہمی مشاورت سے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے۔
Read more »

وزیراعظم کی 5 اگست کو یوم استحصال کے طور پر منانے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کی 5 اگست کو یوم استحصال کے طور پر منانے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:27:38