اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کی بدولت کورونا کا پھیلاو موثر طریقے سے روکا جا سکتا ہے، اب تک کے تخمینوں کو
مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن عوام کا تعاون حکومتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار رکھتا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ مقامی قیادت اپنے علاقوں میں انتظامیہ کی مدد سے ہسپتالوں میں کورونا سہولیات کا جائزہ لیں اور اپنے حلقوں کی عوام کا حفاظتی اقدامات کے حوالے سے تعاون یقینی بنانے میں بھی متحرک کردارادا کریں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیراطلاعات شبلی فرازسمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں کوروناصورتحال، آئندہ چند دنوں کے تخمینوں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوبوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز، آکسیجن، وینٹی لیٹرز اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا جب کہ بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی 107 لیبارٹریز کام کررہی ہیں جن میں روزانہ کی بنیاد پر 25 ہزار ٹیسٹ کیے جا رہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظم عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سے عوامی مقامات پر کسی کو ماسک کے بغیر نہیں جانے دینگے۔ سختی کرنے کا وقت آ گیا، وباء کا پھیلاؤ روکنا ہے، جہاں سے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، انہیں ڈھونڈیں گے اور پھر وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کر دینگے۔ جولائی کے ماہ میں وائرس بڑھے گا،کافی مسئلے مسائل ہونگے۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں، راجہ بشارتوزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں، راجہ بشارت ARYNewsUrdu
Read more »
اب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظم عمران خاناب سختی کرنےکاوقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے:وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Announces Selective Lockdowns Covid_19 Cases Surge Across Pakistan CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
وزیراعظم عمران خان اپنی رہائشگاہ کے تمام اخراجات خوداداکرتے ہیں،حکومتی ذرائعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم اپنی رہائشگاہ کے تمام اخراجات خوداداکرتے ہیں،ملازمین کی تنخوا،بل، سیکیورٹی اخراجات بھی
Read more »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-بجٹ کی جادوگریتحریک انصاف کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے معاشی اثرات کے تحت 3437 ارب روپے تاریخی خسارے کے ساتھ وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ کو ٹیکس فری بجٹ کہا جا رہا ہے. پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:
Read more »