اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم اپنی رہائشگاہ کے تمام اخراجات خوداداکرتے ہیں،ملازمین کی تنخوا،بل، سیکیورٹی اخراجات بھی
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ کفایت شعاری مہم کے باعث وزیراعظم آفس کے ملازمین کی تعدادتاریخ کی کم ترین سطح پر ہے،وزیراعظم آفس نے 18 کروڑبچاکرخزانے کوواپس کئے۔
حکومتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ماضی میں سیکیورٹی کے نام پر 8 ارب خرچ کیے گئے،دفتر کے علاوہ وزیراعظم کاایک بھی کیمپ آفس نہیں،ماضی میں کیمپ آفسزاسلام آباد،رائیونڈ،ماڈل ٹاؤن اورمری تک پھیلے تھے ،وزیراعظم نے بیرونی دوروں میں کفایت شعاری کی مثال قائم کی ، وزیراعظم نے محض 67 ہزار 180 ڈالرمیں واشنگٹن کا 5 روزہ دورہ کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوتہمینہ درانی نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے، خاندانی ذرائع
Read more »
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان
Read more »
وزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں، راجہ بشارتوزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں، راجہ بشارت ARYNewsUrdu
Read more »
پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کو کورونا ہو گیا ،کہاں ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی وسیم خان بادوزئی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وسیم خان
Read more »