اب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ کورونا وائرس کی صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، پاکستان سنگارپور، نیوزی لینڈ جیسا ہوتا تو لاک ڈاؤن کرنا آسان ہوتا، پاکستان جیسے ملک کے لیے لاک ڈاؤن نہیں سمارٹ لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دیہاڑی دار لوگ بیروز گار ہو جاتے ہیں، آمدنی نہ آنے کی وجہ سے بچوں کا پیٹ نہیں پال سکتے، جس کے باعث ہمارے جیسے ملک میں ایک ہی حل وہ ہے سمارٹ لاک ڈاؤن۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو آگے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، ملک اسی وقت چل سکتا ہے جب عوام ذمہ داری لے۔ ایس او پیز پر عمل کرنا ہو گا، اگر احتیاط نہ کریں گے تو کیسز تعداد سے پھیلیں گے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں زیادہ لوگ بیمار ہو گئے تو ہمارے پاس ہسپتالوں میں زیادہ سہولتیں نہیں ہیں، ماضی میں کسی نے نہیں سوچا ہسپتالوں کا۔
ایس او پیز کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رضا کاروں کے ذریعے ایس او پیز پر عمل کرائیں گے، ایس اوپیزپرانتظامیہ،ٹائیگرفورس عملدرآمد کرائے گی، اب ہمیں سختی کرنی ہے، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے، اگرکنسٹریکشن سائٹ پرلوگ احتیاط نہیں کریں گے توبند ہوجائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظماب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظم PMImranKhan Lahore SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus SelectiveLockDown InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial Dr_YasminRashid
Read more »
اب سختی کرنے کا وقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے: وزیراعظم عمران خاناب سختی کرنےکاوقت آ گیا، سلیکٹو لاک ڈاؤن کرینگے:وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Announces Selective Lockdowns Covid_19 Cases Surge Across Pakistan CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
Read more »
حکومت کا اسمگلنگ کے خلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفنانس بل میں ترامیم ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے لائی گئی ہیں، ایف بی آر
Read more »
مچھر کے تھوک سے ہر بیماری کا علاج کرنے والی ویکسین بنا لی گئینیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ایسے وقت میں جب ساری دنیا کورونا کی ویکسین تلاش کرنے میں مصروف ہے، امریکہ میں مچھر کے تھوک سے ایک ایسی ویکسین تیار
Read more »
زنک سے بھرپور غذاؤں کا استعمال قوت مدافعت کو مضبوط کرنے کیلئے مفیدکورونا وبا کے دوران ہر ایک شخص کو قوت مدافعت کا نظام مضبوط کرنے کی فکر لگی ہوئی ہے، اب لوگ ان تمام غذاؤں کو اپنی خوراک میں بھی شامل کر رہے ہیں جس سے یقینی طور
Read more »