وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہان

United States News News

وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ پنجاب کورونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہان ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکمران سوال گندم جواب چنا پالیسی پر عمل پیرا رہے، حکمرانی کے دقیانوسی طریقوں نے ملک کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا تھا۔

فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے، رائز پنجاب پروگرام اور کرونا ورکنگ گروپ کا قیام مثالیں ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے رائز پنجاب فریم ورک تشکیل دیا، رائز پنجاب بنیادی سہولتوں سے متعلق ہے، معاشی استحکام، رسک کمیونیکیشن اور رسک فنانسنگ رائز پنجاب کا حصہ ہیں۔

فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ رائز پنجاب نجی سیکٹر اور سرکاری ماہرین کی مشترکہ کاوش ہے، کرونا کے اثرات اور پالیسی کے لیے ورکنگ گروپ بھی پیشرفت ہے، ورکنگ گروپ کرونا اسمارٹ ٹیسٹنگ کے ڈیٹا پر سفارشات دے گا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والا دور ریسرچ، ٹیکنالوجی اور اسمارٹ گورننس کا ہے، عثمان بزدار مشکل حالات کا دانشمندی سے مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی | Abb Takk News
Read more »

کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیکرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »

پنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب میں دیگر سرکاری افسران سمیت ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی مد میں 2 دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی، دوسری جانب وکلاء کو گرانٹ کے 10 کروڑ روپے دے دئیے گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 14:13:37