Punjab Covid_19
لاہور: کورونا وائرس گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پانچ زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد صوبے میں وائرس سے زندگی کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد سو ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق ستانوے نئے کیسز کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو ستائیس تک جا پہنچی ہے،جن میں چھیاسی قیدی ،سات سو اڑسٹھ زائرین ،انیس سو چھبیس تبلیغی اراکین اور تین ہزار اڑتالیس عام شہری شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈی جی خان میں دو سو اکیس ،ملتان چار سو ستاون ،فیصل آباد تیئس اور گوجرانولہ میں بیالیس زائرین وائرس کا شکار ہیں،اسی طرح رائیونڈ آٹھ سو پندرہ،شیخوپورہ بارہ،منڈی بہاؤالدین تینتیس،سرگودھا ایک سو پنتالیس،میانوالی سات،وہاڑی چھیالیس،راولپنڈی تیس،اٹک سولہ،جہلم چون،ننکانہ اٹھائیس،گجرات دس اور گوجرانوالہ اکیس تبلیغی افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
عام شہریوں میں لاہور سب زیادہ متاثر ہو رہا ہے جہاں کنفرم مریضوں کی تعداد ایک ہزار چار سو اونہتر تک جا پہنچی ہے جبکہ ننکانہ تیرہ ،قصور آٹھاون،شیخوپورہ انیس،راولپنڈی تین سو بیس ،جہلم اونسٹھ،اٹک انیس ،چکوال چار،گوجرانوالہ ایک سو ترسٹھ ،سیالکوٹ ایک سو آٹھارہ ،نارووال پندرہ ،گجرات دو سو سولہ ،حافظ آباد اٹھائیس ،منڈی بہاوالدین تیس ،ملتان ستر ،خانیوال چھ ،وہاڑی انچاس،فیصل آباد میں اٹھاون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس میں سے بائیس مریض تشویشناک حالت میں زیرعلاج...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »