وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
اجلاس میں چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات نے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر اور سیکرٹری خزانہ کی آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تعلیم،انفراسٹرکچر،ٹرانسپورٹ،پانی او رسماجی شعبوں کوترجیح دیں گے، پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے، عام آدمی کوسہولتیں فراہم کرنے کےٹھوس اقدامات کیےجائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
Read more »
پنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوسیکرٹری فوڈ اور فلورملز مالکان کے درمیان آج 12 بجے مزاکرات ہوں گے
Read more »
پنجاب میں عوامی مقامات پرماسک نہ پہننے پر جرمانے کی خبروں کی تردیدلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عوامی مقامات پرماسک نہ پہننےپرجرمانےکی خبروں کی تردید کردی اور کہاعوام کوآگاہ کیاجائےگا۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔
Read more »
قومی رابطہ کمیٹی: پنجاب حکومت ہفتے میں 5 دن کاروبار کی تجویز پیش کریگی
Read more »