وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغام

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج والدین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہمارا ہر دن والدین سے محبت اور عظمت سے معمور ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ والدین سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے،جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین کی بہترین تعلیم و تربیت کی بنا پر آج میں اس مقام پر ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ والد مرحوم نے میری بہترین تعلیم و تربیت پر بھر پور توجہ دی جبکہ والدہ صاحبہ نے بھی ہر موقع پر میری رہنمائی کی ہے۔

واضح رہے کہ یکم جون کو پوری دنیا میں والدین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کامقصد بچوں کے لیے والدین کی بے لوث محبت اور اس تعلق کو پروان چڑھانے کے لیے ان کی زندگی بھر کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس بات کا اعتراف کرنا ہے کہ والدین بچوں کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

والدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Lahore
Read more »

والدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ والدین سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے۔جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے
Read more »

ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
Read more »

والدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموالدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ والدین کا رشتہ ہر غرض اور بناوٹ سے پاک ہوتا
Read more »



Render Time: 2025-03-07 02:17:37