والدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغام

United States News News

والدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ والدین کا رشتہ ہر غرض اور بناوٹ سے پاک ہوتا

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دین اسلام میں والدین کے حقوق و احترام پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے،اس دن کا بنیادی مقصد والدین کے لیے محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ میری والدہ نے بھی ہر موقع پر میری رہنمائی کی ہے اور میرے والد نے میری بہترین تعلیم و تربیت پر بھر پور توجہ دی۔انہوں نے کہا کہ والدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے۔ طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے لاہورسمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین اچھی شخصیت کے نکھار میں والدین کے کردار کو خراج تحسین پیش کریں گے۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم والدین 2012 سے منایا جا رہا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

والدین نے لڑائی کے دوران شیر خوار کے سر میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیاوالدین نے لڑائی کے دوران شیر خوار کے سر میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیاامریکا میں ایک شیر خوار بچہ کھوپڑی میں فریکچر کے بعد اسپتال میں داخل کرلیا گیا جسے والدین نے اپنی لڑائی کے دوران اسکرو ڈرائیور (پیچ کس) سے زخمی کر ڈالا تھا۔
Read more »

بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوےبل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوےبی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم نے حال ہی میں کیے گئے چند ایسے دعوؤں کے حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے جن میں کورونا وائرس اور اس کے علاج کے حوالے سے من گھڑت دعوے کیے جا رہے ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
Read more »

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
Read more »

کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیبکرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیب‎نامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ‎، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Read more »

ناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جوابناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جوابراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 05:10:30