واٹس ایپ کانیا فیچر: جس کا علم تمام گروپ صارفین کو ہونا چاہیے
میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر صارفین کے گروپس کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔ کہا جا رہا ہے کہ صارفین اگر چاہیں گے تو یہ فیچر کسی بھی گروپ کے نوٹیفکیشن کو ہمیشہ کیلئے بلاک کردے گا۔
خیال رہے کہ ابھی تک واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو صرف آپشنز ہی میسر ہیں۔ اس کے تحت نوٹیفکیشن کو آٹھ گھنٹے، ایک ہفتے یا ایک سال کے لیے میوٹ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اب نئے فیچر کی مدد سے صارفین انھیں غیر معینہ مدت کیلئے بلاک کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا یہ فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن 2.20.197.3 میں موجود ہے۔ اگر آپ بیٹا یوزر ہیں تو اس ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اس فیچر کی آزمائش کر سکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خیبرپختونخواحکومت کی کفایت شعاری،حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندیپشاور : خیبرپختونخواحکومت نے کفایت شعاری اپناتے ہوئے سرکاری فنڈز پر بیرون ملک ورکشاپ، سیمینار میں شرکت اور حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کردی۔
Read more »
کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطلکورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل DonaldTrumpJr Coronavirus COVID19USA Trump TwitterAccount Locked realDonaldTrump DonaldJTrumpJr StateDept WHO Twitter
Read more »
واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا علم تمام گروپ صارفین کو ہونا چاہیے - Tech - Dawn News
Read more »