اس فیچر کی بدولت صارفین کسی بھی گروپ کے نوٹیفکیشن کو ہمیشہ کے لیے بلاک کرسکیں گے whatsapp socialmedia DawnNews
واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام جاری رہتا ہے اور یہ پہلے ہی معلوم ہوچکا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔
مگر اب کمپنی اس کو بہتر کررہی ہے جس کی مدد سے صارفین گروپ چیٹ نوٹیفکیشن کو غیرمعینہ مدت کے لیے بلاک کرسکیں گے۔ ویسے اگر آپ لوگوں کی جانب سے واٹس ایپ گروپس میں ایڈ کیے جانے پر پریشان ہیں تو گروپ پرائیویسی سیٹنگز میں ایک فیچر کو ان ایبل کرکے طے کرسکتے ہیں کہ صرف مخصوص افراد ہی کسی نئے گروپ میں آپ کو ایڈ کرسکیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع DonaldTrump AntiMalarialDrugs CoronaVirus Treatment realDonaldTrump StateDept
Read more »
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
Read more »
وہ 3 وزراءجن پر حملوں کا خطرہ ہے تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیابہاولپور (ویب ڈیسک) وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
جویریہ اور سعود کا سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان - Entertainment - Dawn News
Read more »