وہ 3 وزراءجن پر حملوں کا خطرہ ہے، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
بہاولپور وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراءرائے تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔ مذکورہ وزراءکی نقل و حرکت کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، مراسلہ جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم کا شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.
Read more »
سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات جاری کر دیےکراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے مویشی منڈیوں کے اوقات جاری کر دیے جس کے تحت اب مویشی منڈیاں صبح7 سے رات 11 بجے تک کھلیں گی۔
Read more »
2020 میں ترسیلات زرمیں 110 ارب ڈالرکمی ہوئیعالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کی ترسیلات زرپررپورٹ جارینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے ترسیلات زرپررپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق 2020 میں ترسیلات زرمیں 110 ارب ڈالرکمی ہوئی۔رپورٹ کے
Read more »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی
Read more »