وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاری

United States News News

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت 13 نکاتی ایجنڈے پر آج وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا، ایجنڈے میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام بھی شامل کیا گیا ہے، تحقیقات کے لیے کمیشن کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیا ہاوسز کے بقایاجات سے متعلق اجلاس میں کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی اور یورو فائیو ڈیزل اور پٹرول کی درآمد سے متعلق معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی اور وفاقی کابینہ ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

کابینہ میٹنگ کے دوران ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی اور واپڈا چیئرمین، ممبران کے تقرر کیلئے قواعد و ضوابط کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزارت آئی ٹی کے ماتحت یو ایس ایف کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر کی تعیناتی کی منظوری بھی شامل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر اہم امور زیرغور ہے۔
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا
Read more »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے گی۔
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

سراج الحق کی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کرنے کی قرارداد پیشسراج الحق کی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کرنے کی قرارداد پیشعلی محمد خان نے کہا کہ دنیا کے زیادہ ترممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے، جبکہ اگر جمعہ کو چھٹی کرتےہیں تو جمعہ، ہفتہ، اتوار معاشی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:38:55