وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

United States News News

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 40 mins agoوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 28 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس 13 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 جولائی بروز منگل کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور کرونا وباء کی صورت حال پر غور کیا جائیگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں حکام کی جانب سے کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن قیام کی منظوری دی جائے گی۔ اہم سیشن میں یورو فائیو ڈیزل اور پٹرول کی درآمد سے متعلق معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

وفاقی کابینہ ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ واپڈا چیئرمین، ممبران کی تقرریوں کیلئے قواعد و ضوابط کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا جائیگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر اہم امور زیرغور ہے۔
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا
Read more »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے گی۔
Read more »

وفاقی حکومت کا صوبوں، متعلقہ اداروں کو شوگر ملز کیخلاف تحقیقات کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »

زلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہزلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہلاہور : معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظورکردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Read more »

جانوروں کی آلائشیں،انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجانوروں کی آلائشیں،انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجانوروں کی آلائشیں،انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:30:49