واٹس ایپ نے زوم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ARYNewsUrdu
نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ بہت جلد ویڈیو کال میں لوگوں کی تعداد کو 50 افراد تک کرنے جا رہا ہے۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں نیا آپشن دیکھا گیا ہے جس سے لگتا ہے کہ میسجنگ اپلیکشن بہت جلد ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد کو 50 تک بڑھانے جا رہا ہے، اس وقت 8 افراد گروپ ویڈیو کال کا حصہ بن سکتے ہیں جو دیگر ایپس کے مقابلے میں کافی کم تعداد ہے۔ اس سے قبل گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 8 کردی تھی۔موبائل ایپلکشن کا کہنا تھا کہ گروپ ویڈیو کال کے لیے کسی گروپ چیٹ میں جاکر کال کے آئیکون پر کلک کر کے یا اضافی افراد کو مینوئلی ایک ایک کرکے ایڈ کرنا ہوگا۔
خیال رہے کہ رواں سال اپریل میں زوم کے مقابلے کی نئی ویڈیو چیٹ سروس مسنجر رومز کا آغاز ہوا تو فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے اس جانب اشارہ کیا تھا کہ اس کی حمایت واٹس ایپ، انسٹاگرتام اور فیس بک پورٹل ڈیوائسز میں کی جائے گی اور ایسا لگتا ہے یہ بہت جلد ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو نے بتایا کہ یہ ابھی واضح نہیں کہ واٹس ایپ میں آپشن کب دستیاب ہوگا جبکہ تازہ ترین بیٹا ریلیز کے لیے انسٹال فائلوں میں مینیو نظر آ رہے ہیں لیکن وہ ابھی تک فعال اور انٹرفیس میں مربطوط نہیں ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
Read more »
بڑی کمی، سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخ جاریسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، سعودی آرامکو نے مئی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔
Read more »
جرمنی ،جنوبی کوریا میں نئے کورونا کیسز نے پریشانی بڑھا دیجرمنی ،جنوبی کوریا، ایران اور چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز نے وہاں کی حکومتوں کے لیے پریشانی بڑھا دی ہے۔
Read more »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
Read more »
عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
Read more »
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے امدادی سامان آج لاہور پہنچے گالاہور : کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دوست ملک چین کی جانب سے لاہور کی عوام کے لیے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی۔
Read more »