بڑی کمی، سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخ جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں اپریل کے مقابلے میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 91 میں 64 ہللہ فی لیٹر جب کہ پیٹرول 95 میں 65 ہللہ فی لیٹر کمی کی گئی۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول 91 کی نئی قیمت 67 ہللہ فی لیٹر جب کہ پیٹرول 95 کے نئے نرخ 82 ہللہ فی لیٹر مقرر کیے گئے ہیں، یاد رہے کہ اپریل میں پیٹرول 91 کی قیمت ایک ریال 31 ہللہ جب کہ پیٹرول 95 کی قیمت ایک ریال 47 ہللہ تھی۔آرامکو اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے نرخ پیر 11 مئی سے مؤثر ہوں گے، خیال رہے کہ سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک ہیں، عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطابق اس میں رد و بدل کیا جاتا...
ادھر آرامکو نے اعلان کیا تھا کہ اب ہر ماہ کی 10 تاریخ کو پیٹرول کے نرخوں پر نظر ثانی کی جائے گی، اور اس کا اطلاق ہر ماہ کی 11 تاریخ سے ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »
شاہ عبداللہ کے صاحبزادہ شہزادہ فیصل بھی مارچ سے گرفتار، سعودی عرب میں ہلچلریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں
Read more »
سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلانریاض (محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ملازمت پیشہ افراد کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی عرب میں پاکستانی اسکولز جن میں
Read more »
پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
Read more »
سرگودھا: مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک | Abb Takk News
Read more »