وائٹ ہاؤس میں استعمال ہونے والی کورونا وائرس ٹیسٹ کٹ کے نتائج مشکوک قرار -
یہ ٹیسٹ کٹ صدر ٹرمپ ، ان کے عملے اور ٹاسک فورس برائے کورونا وائرس کے ارکان کا ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ فوٹو، اے پیوائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے والی ٹیسٹ کِٹ کے نتائج کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کمشنر اسٹیو ہن نے کہا ہے کہ اس بات کا فیصلہ وائٹ ہاؤس کو خود کرنا ہوگا کہ وہ کورونا وائرس کے لیے وہی ٹیسٹ کِٹ استعمال کرتے رہیں گے جس نے غلط طور پر کئی ٹیسٹوں کی منفی رپورٹ دی ہے۔ امریکی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ہن کا کہنا تھا کہ فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے وہائٹ ہاؤس کو اس ٹیسٹ کے متعلق ہدایات فراہم کی جاتی رہی ہیں لیکن ان پر عمل درآمد کرنا یا نہ کرنا وائٹ ہاؤس کا فیصلہ ہوگا۔واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے عملے اور کورونا وائرس کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کے لیے ایبٹ لیبارٹری کی بنائی گئی ’’15 منٹس‘‘ ٹیسٹ کٹ استعمال ہورہی ہے جو صرف پندرہ منٹ میں نتائج دے دیتی ہے تاہم جمعرات کو اس ٹیسٹ پر ہونے والی تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ اس نے کئی ٹیسٹ کے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔
Read more »
بچوں میں پیدا ہونے والی نئی بیماری سے متعلق امریکی ماہرین کا انتباہ - Health - Dawn News
Read more »
کابل ہسپتال حملہ: 13 سال بعد ماں بننے والی خاتون چند لمحوں میں بچے سمیت قتلکابل: (ویب ڈیسک) کابل کے میٹرنٹی ہسپتال پر ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ ہلاک افراد میں دو نوزائیدہ بچے اور حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ ہسپتال پر ہونے والے حملے میں نوزائیدہ بچوں اور خواتین کی ہلاکت پر دنیا کے مختلف ملکوں اور اداروں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم دو ایسے واقعات ہیں جس نے سب کو رنجیدہ کر دیا ہے۔ 13 سال بعد ماں بننے والی خاتون چند لمحوں میں بچے سمیت قتل کر دی گئی جبکہ ایک خاتون کے ہاں سات سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی جسے 4 گھنٹے بعد دہشتگردوں نے مار دیا۔
Read more »
فلپائن:کورونا کے باوجود ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو رش والی پناہ گاہوں میں کیوں منتقل کیاگیا؟منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں کورونا جیسی موذی وبا کے وقت آنے والے سمندری طوفان نے حکومت کو نئے امتحان میں ڈال دیا ہے ۔ سمندری طوفان سے قبل آنے
Read more »
خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
Read more »