کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق کراچی میں رمضان کے دوران ہونے والے تین بڑے نائٹ ٹورنامنٹس میں تقریباً 30، 35 امپائرز ذمہ داریاں نبھاتے تھے
ایک امپائر کو فی میچ چار ہزار روپے ملتے تھے اسی طرح میچ ریفری اور اسکورر کو بھی چار چار ہزار روپے دیے جاتے تھے۔ کراچی میں رمضان کے دوران سیکڑوں کی تعداد میں چھوٹے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹس ہوتے ہیں لیکن ایسے ٹورنامنٹس جو پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے ہوتے ہیں ان کی تعداد محدود ہے۔ ان بڑے ٹورنامنٹس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے پروٹوکول کے تحت ہر میچ میں چار امپائرز ایک میچ ریفری اور دو اسکوررز ہوتے ہیں۔
اعظم خان کا کہنا ہے کہ رمضان میں ہونے والے ٹورنامنٹس کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ ان کے ذریعے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا تھا۔ آل حیدر کا کہنا ہے کہ اس وقت جو صورتحال ہے اس میں کرکٹ دور کی بات ہے اس وقت تو ہر شخص لڈو اور کیرم کی بات کر رہا ہے یہ دونوں چیزیں ہی خوب فروخت ہو رہی ہیں اور کھیلی جا رہی ہیں۔ اسحق پٹیل کہتے ہیں کہ کراچی کے متعدد کرکٹرز اور امپائرز جن میں خورشید اختر۔افضال احمد۔ تسلیم عارف۔ شکیل خان۔فہیم الدین علوی۔ اظہار صدیقی شبیر حسین اور وہ خود شامل تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19
Read more »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »
کراچی سمیت سندھ بھر میں سخت لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروعکراچی سمیت سندھ بھر میں سخت لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع Read News Karachi Sindh LockDown Restricted CoronaVirus StayHome StaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن: افطاری میں گھر کا بنا تربوز کا شربت پی لیں - Health - Dawn News
Read more »
لاک ڈاؤن میں فیس دینےسے قاصر بچے خارج نہیں کیےجاسکتےسندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ بچوں کا اخراج نہیں کرسکتی SamaaTV
Read more »