فلپائن:کورونا کے باوجود ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو رش والی پناہ گاہوں میں کیوں منتقل کیاگیا؟

United States News News

فلپائن:کورونا کے باوجود ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو رش والی پناہ گاہوں میں کیوں منتقل کیاگیا؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں کورونا جیسی موذی وبا کے وقت آنے والے سمندری طوفان نے حکومت کو نئے امتحان میں ڈال دیا ہے ۔ سمندری طوفان سے قبل آنے

والی آندھیوں اور طوفانی بارشوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد اگرچہ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئی ہے تاہم ڈیڑھ لاکھ کے قریب لوگوں کو ہنگامی بنیادوں پر پناہ گاہوں میں منتقل کردیاگیاہے۔بی بی سی کے مطابق فلپائن سے ٹکرانے والے ایک طاقتور سمندری طوفان نے تقریباً ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو تنگ پناہ گاہوں میں جمع ہونے پر مجبور کر دیا ہے جس سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔حکام کے مطابق سماجی دوری کے مدنظر پناہ گاہوں کی صرف نصف گنجائش استعمال کی جارہی ہے اور ہر آنے والے کو ماسک فراہم کیے جا...

واضح رہے کہ فلپائن میں کورونا وائرس کے کل گیارہ ہزار آٹھ سو 76کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ وہاں آٹھ سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بھی بن چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
Read more »

کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
Read more »

کورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk Newsکورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس بنگلادیش کے روہنگیا کیمپوں میں بھی پھیل گیا -کورونا وائرس بنگلادیش کے روہنگیا کیمپوں میں بھی پھیل گیا -ڈھاکا: کورونا وائرس بنگلادیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی پہنچ گیا، اقوام متحدہ نے مہاجرین کے کیمپ میں پہلے کورونا کیس کی تصدیق کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ایک اعلیٰ حکام اور اقوام متحدہ کی ترجمان نے بنگلادیشی سرحد پر قائم روہنگیا کیمپوں میں پہلے کورونا وائرس کیس رپورٹ …
Read more »

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk Newsکراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:11:03