نیوزی لینڈ میں کورونا کی وباءختم،کووڈ 19وائرس سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب NewZealand Eliminated COVID19 CoronaVirus LockDown Eased NoCasesReported BackToNormalLife jacindaardern
ایکٹیو کیس بھی قرنطینہ سے فارغ کر دیا گیا ہے جو کہ نیوزی لینڈ کے لیے ایک سنگ میل ہے۔نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ایشلے بلوم فیلڈ نے کہا ہے کہ یہ سنگ میل اصل میں ایک انتہائی اچھی اطلاع ہے اور نیوزی لینڈ کی ایک شاندار کامیابی ہے جس کے لیے دل سے کوششیں کی گئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ 18فروری کے بعد پہلی بار اب پیر تک ملک
میں کورونا کا کوئی ایکٹیو کیس نہیں رہا تاہم اس وائرس سے الرٹ رہنے کے لیے اس کے خلاف احتیاطی کارروائیاں ابھی جاری رہیں گی۔نیوزی لینڈ میں وائرس کے خلاف سات ہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن کیا گیا تھا اس ملک کی50 لاکھ کی آبادی میں کورونا کوووڈ انیس کے 1,154 کیسز سامنے آئے اور 22 اموات ہوئیں۔گزشتہ17روز سے کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا: کورونا سے 1 لاکھ 11 ہزار افراد ہلاکامریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
Read more »
پلازمہ کے ذریعے کورونا مریضوں کی صحتیابی، فواد چودھری نے سوال اٹھا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا سے صحت یاب مریضوں کے پلازمہ (پیسو امیونائزیشن) سے کورونا کے مریضوں کی صحت یابی کے
Read more »
”وباءکو ابھی کنٹرول نہ کیا تو صورتحال اٹلی اور امریکہ ۔۔۔“ فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا، انتظامیہ نے خبردار کردیافیصل آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس نے فیصل آباد میں بھی پنجے گاڑ لئے، شہریوں کے غیر محتاط رویے کہ باعث فیصل آباد پاکستان میں وائرس سے متاثرہ دسویں نمبر سے
Read more »
کورونا کے خلاف پہلی ’اینٹی باڈی دوا‘ کی آزمائشیں جاری - ایکسپریس اردویہ دوا کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے افراد سے لی گئی اینٹی باڈیز سے تیار کی گئی ہے
Read more »
پاکستان میں کورونا سے مزید 65 اموات اور 4728نئے کیسز رپورٹپاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »