امریکا: کورونا سے 1 لاکھ 11 ہزار افراد ہلاک

United States News News

امریکا: کورونا سے 1 لاکھ 11 ہزار افراد ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

امریکا: کورونا سے 1 لاکھ 11 ہزار افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 11 ہزار 390 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 65 ہزار 708 ہو چکی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایاجائے۔ ریاست نیو جرسی میں کورونا وائرس سے 12 ہزار 82 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ یہاں 1 لاکھ 65 ہزار 162 کورونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

ریاست الینوئیس میں کورونا سے 5 ہزار 795 اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ 1 لاکھ 25 ہزار 915 کورونا مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز کی حامل امریکی ریاست میسا چوئسٹس اس فہرست میں 1 لاکھ 2 ہزار 557 کورونا مریضوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 7 ہزار 235 افراد کی جانیں لے چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے امریکا میں لاکھ 11 ہزار جب کہ برازیل میں 35 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں
Read more »

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
Read more »

کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہیکورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
Read more »

امریکا: انسداد ملیریا دوا کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک ہے، محققین - Health - Dawn Newsامریکا: انسداد ملیریا دوا کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک ہے، محققین - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 11:52:42