اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا سے صحت یاب مریضوں کے پلازمہ (پیسو امیونائزیشن) سے کورونا کے مریضوں کی صحت یابی کے
خیال رہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کی تجویز پر گذشتہ ماہ محکمہ صحت سندھ نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے پیسیو امیونائزیشن کی اجازت دی تھی جب کہ دیگر صوبائی حکومتیں بھی اس کی اجازت دے چکی ہیں۔اس طریقہ کار میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے شخص کے خون سے اینٹی باڈیز لے کر متاثرہ شخص میں داخل کی جاتی ہیں اور یہ تجربہ کار اینٹی باڈیز وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی مدد کرتی...
گذشتہ ماہ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سندھ میں ڈاکٹروں کی کاوشوں سے پیسو امیونائزیشن کے مثبت نتائج آ رہے ہیں۔صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر 11 کورونا کے مریضوں کو بذریعہ پلازمہ ٹریٹمینٹ دی گئی جن میں سے پہلے 3 مریض 9 ویں دن صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے جب کہ 5 مریضوں کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ پیسو امیونائزیشن سے بڑی تعداد میں کورونا کے مریضوں کو وینٹی لیٹر پر جانے سے بچایا جا سکے گا، یہ ٹرائل بلڈ ٹرانسفیوڑن اتھارٹی کی...
I donated Plasma today, it was easy, no weakness or difficulty donating. It’s is our duty to save lives, Allah has given us opportunity. All those who r recovered from Covid must donate plasma. Thanks to Dr.Shamsi
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پلازمہ تھراپی کے ذریعے کورونا کے مریضوں کا علاج شروعبلوچستان میں بھی پلازمہ تھراپی کے ذریعے کورونا کے مریضوں کا علاج شروع کر دیا گیا ۔
Read more »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا، ملک بھر میں مریضوں کی
Read more »
امریکا: انسداد ملیریا دوا کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک ہے، محققین - Health - Dawn News
Read more »
گورنر سندھ نے کورونا کے مریضوں کیلئے اپنا پلازما عطیہ کیا
Read more »
ہم حالتِ جنگ سے کورونا کے مقابلے کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟دوسری عالمی جنگ اور کورونا وائرس کی وبا کی تباہی اور بحالی میں بالخصوص یورپ میں خاصی مماثلتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کی کمپنیاں اس وقت سینٹائزر اور وینٹیلیٹرز بنانے میں مصروف ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ جنگ میں ایک دوسرے کو مارنے جبکہ اس وبا میں دنیا ایک دوسرے کو بچانے کے لیے متحد دکھائی دیتی ہے۔
Read more »
کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےلاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پنجاب
Read more »