نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا

United States News News

نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہے، زمینوں پر قبضے اور فروخت کے بعد قومی احتساب بیورو نے ڈپٹی کمشنر ملیر سے مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

نیب نے ڈپٹی کمشنر ملیر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ملیر تمام متعلقہ کاغذات 27 جولائی تک نیب میں جمع کروائے۔ پی ٹی آئی رہنما پر سرکاری زمین پر قبضے اور غیر قانونی فروخت کا الزام ہے، نیب خط میں تمام زمینوں کا رقبہ اور پیمائش کا ذکر بھی کیا گیا ہے جبکہ ان پر مبینہ منی لانڈرنگ کا بھی الزام ہے۔ یاد رہے کہ اینٹی کرپشن ایسٹ نے گزشتہ سال چیف سیکریٹری سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت لی تھی اینٹی کرپشن کی رپورٹ میں زمین پر قبضے، فروخت میں حلیم عادل شیخ کو ملزم قرار دیا گیا تھا، اینٹی کرپشن نے سپرہائی وے پر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کا نیٹ ورک پکڑاتھا۔ اینٹی کرپشن

اُدھر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے نیب کا کوئی نوٹس نہیں ملا، جن زمینوں کی بات کی گئی انکی تمام دستاویزات کلیئر ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیکے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
Read more »

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےپی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئے۔
Read more »

علی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردیعلی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردیعلی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردی SamaaTV
Read more »

نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیانیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
Read more »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Read more »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 11:38:55