علی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردی

United States News News

علی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

علی زیدی نے پی پی کیخلاف نئی ویڈیوجاری کردی SamaaTV

انہوں نے کہا کہ ویڈیو کے ذریعے میں ایک بار پھر سابق صدر آصف زرداری اور ان کے مجرموں کے گروہ بے نقاب ہوں گے۔

علی حیدر زیدی کی ٹوئٹ کے بعد ان کے اکاؤنٹ سے 8 گھنٹے اور 7 منٹ بعد ایک ویڈیو جاری کی گئی۔ جس میں علی حیدر زیدی کا کہنا تھا کہ ملک میں جرائم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتی رہی ہے۔ اپنی نئی ٹوئٹ میں علی حیدر زیدی نے مزید کہا کہ میں اس ویڈیو میں مافیا ڈان سابق صدر زرداری اور ان کے دست راز قادر پٹیل کو بے نقاب کر رہا ہوں۔ جب کہ حبیب جان جو ان دونوں کے درمیان مڈل مین کا کردار ادا کر رہا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

علی زیدی کی جےآئی ٹی درست ہےیاسندھ حکومت کی،مرادسعیدعلی زیدی کی جےآئی ٹی درست ہےیاسندھ حکومت کی،مرادسعیدقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ ایوان میں بات کرنے کا سب کو حق ہے،ملک بھر میں جے آئی ٹی پر بحث ہو رہی ہے SamaaTV
Read more »

علی ظفر نے اسکول کھولنے کی حمایت کردیعلی ظفر نے اسکول کھولنے کی حمایت کردیگلوکار علی طفر نے شفقت محمود کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ ان کے خیال میں یہ درست فیصلہ ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

اسد عمر نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑی خوشخبری سنا دیاسد عمر نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑی خوشخبری سنا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح سندھ کے شہریوں کو در پیش شہری اورنقل و حرکت سےمتعلق
Read more »

بلاگر علی سلمان کی اہلیہ کا قتل، پولیس نے اہل علاقہ کے بیانات ریکارڈ کرلیےبلاگر علی سلمان کی اہلیہ کا قتل، پولیس نے اہل علاقہ کے بیانات ریکارڈ کرلیےمقتولہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر مہوش زہرا نے کہا ہے کہ علی سلمان اور صدف زہرا کے درمیان گزشتہ ایک سال کے دوران اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔
Read more »

دورہ انگلینڈ؛ محمد یوسف نے حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں - ایکسپریس اردودورہ انگلینڈ؛ محمد یوسف نے حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں - ایکسپریس اردوجیمز اینڈرسن پاکستان ٹیم کیلیے بڑا خطرہ ثابت ہوں گے، سابق کپتان
Read more »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور:   پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر
Read more »



Render Time: 2025-02-28 16:10:42