نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

United States News News

نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے ضابطگیوں کی بھی چھان بین کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نیب کی جانب سے گزشتہ 2 سال کی اشتہاری مہم کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا جائے گا، اشتہاری ایجنسیوں اور پی آئی ڈی سے بھی ریکارڈ لیا جائے گا، حج اشتہاری مہم کی چھان بین کا فیصلہ مبینہ بے ضابطگیوں پر کیا گیا۔ وزیر کے خلاف سرکاری عمارت بزنس پارٹنر کو کرائے پر دینے کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے، اس سلسلے میں اختیارات کے غلط استعمال کی شکایت پر چیئرمین نیب نے معاملے کی جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ نیب کا شکایات سیل نورالحق قادری کے اثاثوں کی مکمل معلومات حاصل کرے گا، شکایات کی مکمل تصدیق کے بعد باقاعدہ انکوائری شروع کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ستارے بھی گردش میں آ گئے ہیں، اینٹی کرپشن کے بعد اب قومی احتساب بیورو نے بھی ان کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا۔ حلیم عادل شیخ پر ملیر کی 253 ایکڑ سرکاری زمین پر قبضے اور غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا الزام...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قرآن کمپلیکس کی تعمیر، نور الحق قادری نے بڑی خبر سنادیقرآن کمپلیکس کی تعمیر، نور الحق قادری نے بڑی خبر سنادیاسلام آباد : وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں قرآن کمپلیکس بنانےجارہےہیں اور پرانے اوراق پر دوبارہ سےقرآن پاک کی اشاعت کی جائےگی۔
Read more »

نیب نے پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت چیلنج کر دینیب نے پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت چیلنج کر دیقومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی پیراں غائب رینٹل ریفرنس میں بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
Read more »

پرویزاشرف کی پیراں غائب ریفرنس میں بریت چیلنج،نیبپرویزاشرف کی پیراں غائب ریفرنس میں بریت چیلنج،نیبپرویزاشرف کی پیراں غائب ریفرنس میں بریت چیلنج،نیب SamaaTV
Read more »

اتفاقِ رائے سے نیب قانون میں ترمیم کی جائیگی، سلیم مانڈوی والااتفاقِ رائے سے نیب قانون میں ترمیم کی جائیگی، سلیم مانڈوی والاسینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم پر بات ہوتی رہی ہے، اتفاقِ رائے سے نیب کے قانون میں ترمیم کی جائے گی۔
Read more »

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیبمیگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیباب تک 4 کھرب 66 ارب 6 کروڑ 90 لاکھ روپے بدعنوان عناصر سے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کروائے چکے ہیں، چیئرمین نیب
Read more »

ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستانایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستانچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 16:14:55