ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستان

United States News News

ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

نیب کو موصول ہونے والا ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی ایک داستان

اس وقت نیب کے کل 1226 ریفرنسز 21 مخلتف عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں۔ خیال رہے کہ نیب کی پانچ عدالتیں غیر فعال ہیں یعنی وہاں ججز کی تعیناتی نہیں کی جا سکی ہے۔

نیب قوانین پرمہارت رکھنے والے وکیل بیرسٹر امجد پرویز کہتے ہیں کہ اس طرح کی عدالتی ڈیل سے حاصل ہونے والی رقم کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہوتا کہ پلی بارگین کرنے والا قصور وار بھی ہو۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ احتساب عدالتوں میں طے پانی والی پلی بارگین کے عمل کو اعلیٰ عدالتوں میں زیادہ پذیرائی نہیں مل پاتی۔ دو سال قبل ایک بار تو سپریم کورٹ نے پلی بارگین کرنے پر نیب کی سخت سرزنش بھی کی تھی۔لکی علی کو کن الزامات کا سامنا تھا؟میگا کرپشن ریفرنسز کی ایک طویل فہرست ہے جس میں ملک کے بڑے بڑے سیاستدان، نجی رہائشی سکیموں کے مالک، تاجروں اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں

اس مقدمے کی پیروی کرنے والے نیب کے ایک تفتیشی افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ اس وقت نیب کے پاس تقریباً دو ارب روپے تو آ گئے ہیں مگر اس رقم کے دعویداروں کی تعداد بہت کم بنتی ہے۔نیب اب مزید دعویداروں کے انتظار میں ہے اور خود ایسے افراد سے رابطے بھی کیے جا رہے ہیں جو ممکنہ طور پر اس مقدمے کے مدعی ہو سکتے ہیں۔

اس ڈیل پر ڈی نیب عرفان منگی کے دستخط ثبت ہیں۔ راولپنڈی میں ان کے دفتر میں میڈیا ونگ کے اہلکاروں سے جب ان کا موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے نیب ترجمان سے رابطہ کرنے کو کہا۔ نیب حکام کے مطابق مضاربہ مقدمے میں بھی درجنوں ریفرنسز دائر کیے گئے، ان مقدمات میں درجنوں ملزمان گرفتار ہوئے اور کئی سو کروڑ کی ریکوری بھی ہوئی مگر اس کے باوجود جب ایک ملزم حشمت اللہ ضمانت لینے سپریم کورٹ پہنچے تو اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نہ صرف ان کی درخواست ضمانت منظور کی بلکہ فیصلے میں یہ بھی لکھا کہ نیب اس مقدمے میں بد دیانتی اور فراڈ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

بحریہ ٹاؤن کا خالد رشید سے ڈی ایچ اے کے لیے راولپنڈی کے نواحی علاقے میں زمین خریدنے پر تنازعہ ہوا تھا۔ خیال رہے کہ اس مقدمے کی نیب کو منتقلی سے پہلے اینٹی کرپشن کے تفتیشی افسر محمد اعظم تفتیش کر رہے تھے، جنھوں نے ریونیو کے اہلکاروں کو بحریہ ٹاؤن کو فائدہ پہنچانے کا مرتکب قرار دیا تھا۔تصویر کے کاپی رائٹنیب کی دو دہائیوں سے زائد کی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع تھا کہ کوئی ملزم بری ہونے کے بعد غلط مقدمہ بنانے کی پاداش میں نیب کو ملزم بنانے میں کامیاب ہوا ہو۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ ملک جس کے شہریوں نے چین کے خلاف 200 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیاوہ ملک جس کے شہریوں نے چین کے خلاف 200 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیاابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو بنیاد بناتے ہوئے نائیجیریا کے شہریوں نے چین کے خلاف 200ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ ویب سائٹ aa.com.tr
Read more »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »



Render Time: 2025-02-28 14:57:19