نیب جب بلائے گا ضرور جاﺅں گا،نیب کی پیشی پرہم یہ نہیں کہتے کہ بیمارہیں،حلیم عادل شیخ
لے کرچلتے ہیں،اسمبلی جاگنگ کرتے آتے ہیں،نیب جب بلائے گا ضرور جاﺅں گا،نیب کی پیشی پرہم یہ نہیں کہتے کہ بیمارہیں۔
حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے پاس زمینوں کی الاٹمنٹ کی تمام دستاویزات موجودہیں،اینٹی کرپشن میں 14مقدمے درج ہیں لیکن کارروائی نہیں کی جاتی،میرے نام صرف 4 ایکڑزمین ہے۔ پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ نے کہاکہ 1991 میں 4 ایکڑزمین پر قرض لیااورپولٹری فارم لگایا،کراچی کے مضافات میں ہزاروں ایکڑ زمین لیزپردی جاتی تھی،اینٹی کرپشن کی ایف آئی آرنہیں بنتی ورنہ ہوچکی ہوتی۔انہوں نے کہاکہ پھولن دیوی کے کہنے پر مجھے سلطانہ ڈاکو بنادیاگیا،آنٹی کرپشن نے اینٹی کرپشن کومیرے پیچھے لگادیا،اینٹی کرپشن نے میرے خلاف جھوٹ کاپلندہ بنادیا،حلیم عادل شیخ نے کہاکہ نیب کے کل کے نوٹس میں منی لانڈرنگ کاذکرنہیں،فشریزمیں ایک ارب 80 کروڑآیاجوکرپشن کی نذرہوچکاہے، پی ٹی آئی رہنما نے الزام عائد...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب بلائے گا تو ضرور جائیں گے، حلیم عادل شیخ | Abb Takk News
Read more »
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف نیب تحقیقات شروع - ایکسپریس اردوحلیم عادل شیخ نے سرکاری زمین کا کمرشل استعمال کیا تھا، ذرائع
Read more »
نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن کے بعد نیب نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سندھ کے سینئر رہنما اور ایم پی اے حلیم عادل شیخ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ ان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ملیر کی 257 ایکڑ زمین پر قبضے کیے اور بعد میں اس کو بیچ دیا۔
Read more »
نیب کا حلیم عادل شیخ کیخلاف انکوائری کا آغازقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔
Read more »
نیب حلیم عادل کو کلین چٹ دیدے گا، سعید غنیسندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے حلیم عادل شیخ کا کیس لیا، مگر کو ئی شک نہیں کہ انہیں کلین چٹ دے دی جائے گی۔
Read more »
اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کیخلاف ایکشن لیا، ناصر حسین شاہسندھ کے وزیرٍ بلدیات و اطلاعات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ نیب نے حلیم عادل شیخ کی غیر قانونی زمینوں پر ایکشن لیا۔
Read more »