پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف نیب تحقیقات شروع
ذرائع کے مطابق نیب نے ڈپٹی کمشنر ملیر کو خط لکھا ہے جس میں 253 ایکڑ سرکاری زمین کی غیر قانونی فروخت سے متعلق ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ اس تناظر میں حلیم عادل شیخ کے فارم ہاؤسز سمیت دیگر دستاویزات بھی طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قبل ازیں اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ بھی حلیم عادل شیخ کے خلاف تحقیقات مکمل کرچکا ہے۔
ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ نے سرکاری زمین کا کمرشل استعمال کیا تھا، ڈپٹی کمشنر ملیر کو 27 جولائی تک تمام ریکارڈ جمع کروانے کی ہدایات دی گئی ہیں جبکہ مذکورہ معاملے پر نیب نے اینٹی کرپشن سے بھی شواہد طلب کیے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب نے پی ٹی آئی سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن کے بعد نیب نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سندھ کے سینئر رہنما اور ایم پی اے حلیم عادل شیخ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ ان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ملیر کی 257 ایکڑ زمین پر قبضے کیے اور بعد میں اس کو بیچ دیا۔
Read more »
نیب کا حلیم عادل شیخ کیخلاف انکوائری کا آغازقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔
Read more »
حلیم عادل شیخ کا ملیر کی 253 ایکڑ زمین پر قبضے اور بیچنے کا انکشافرکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ملیر کی 253 ایکڑ زمین پر قبضے اور بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »
شکیل عادل زادہ اور سب رنگ کا دوسر ا جنم …(3)نجانے رات کا کون سا پہر تھا جب ہماری آنکھ لگ گئی۔ اگلے روز میں ہمیشہ کی طرح صبح سویرے جاگ گیا۔ یہ مری کی ایک سہانی من موہنی صبح تھی۔ میں نے چائے کا کپ بنایا اور ٹیرس پر آبیٹھا۔ پڑھیئےشاہد صدیقی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates