نوجوان کا انڈوں سے ٹاور بنانے کا مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
یوں تو انڈے بیحد غذائی فوائد کے حامل ہوتے ہیں تاہم اِنہی انڈوں کے ذریعے گنیز ریکارڈ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس یمنی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوحیرت انگیز طور پر انڈوں سے ٹاور بنانے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ یمن سے تعلق رکھنے والے ملائیشیا میں رہائش پذیر Mohammed Muqbelنامی نوجوان نے انڈوں کا سب سے بڑا اسٹیک بنانے کی ٹھانی اور پانچ سیکنڈ میں ایک کے اوپر اوپر ایک انڈایوں رکھا کہ ایک بھی انڈا نہ گرا اور یوں 3انڈوں سے دنیا کا سب سے بڑا ایگ اسٹیک بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیادوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا سنا مکی کے پتوں سے علاج سے متعلق اہم بیانلاہور : چئیرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پروفیسرمحمودشوکت کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں
Read more »
سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان -سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں …
Read more »