سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان ARYNewsUrdu
سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اس فورم سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔ 90سالہ سید علی گیلانی کافی عرصے سے علیل ہیں اور 5 اگست کے بعد سے گھر میں نظر بند ہیں، انہوں نے مفصل خط میں قید تنہائی اور اسیری کے دوران رابطے نہ رکھنے پر شکوہ کیا۔
عزم وہمت کا پیکر سید علی گیلانی 26 کشمیری سیاسی و سماجی جماعتوں کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے طویل عرصے سے چیئرمین رہے۔0
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفیسید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی SamaaTV
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
دورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیادورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu
Read more »